رمضان المبارک
رمضان المبارک اُمت مسلمہ کیلئے بہت ہی خاص مہینہ ہےاس ماہ مبارک میں ہر نیکی کا ثواب اللہ اپنی رحمت سے بڑھا دیتا ہے روزہ رکھنے کے انگنت فوائد ہیں روزہ انسان کو صبر سکھاتا ہے نفس پر قابو پانے کا درس دیتا ہے روزہ انسان کو اللہ سے قریب کرتا ہے پوری اُمت مسلمہ کو چاہئے کہ روزے کی اہمیت کو سمجھے اور اللہ سے دعا کریں کہ اللہ پاک رمضان المبارک کے تمام روزے رکھنے کی توفیق عطاء فرمائے اللہ پاک مجھے اور آپ کو رمضان المبارک کی برکات نصیب فرمائے اور اس با برکات مہینے میں گناہوں سے بچائے رکھے آمین