کامیابی success

 

Successکامیابی انسان کو آسانی سے کبھی نہیں ملتی اسکے لئے بڑی ہی جدوجھد کرنی پڑتی ہے۔انسان وہی کامیاب کہلاتا ہے جو کبھی ناکام ضرور ہوا ہو اور ناکامی ہی دراصل کامیابی کی سیڑھی ہے۔
انسان جب تک زندہ رہتا ہے جب تک اس کا دل دھڑکتا رہتا ہے یہی سب انسان کی زندگی میں بھی ہے کہ جب تک اس میں اضطراب ہے تو یہ زندگی ہے ورنہ تو زندگی زندگی نہیں 
ناکامی انسان کو کامیابی کی طرف گامزن کرتی ہے اور اس کے لیے راستے آسان کر دیتی ہے۔
میں اپنی مثال دوں تو میں پڑھائی میں اتنا کوئی خاص نہیں تھا لیکن ہمیشہ اپنے اساتذہ کا احترام کیا ان کو اپنے والدین سے بڑھ کر مانا میری زندگی میں ناکامیاں بہت آئی لیکن ہر ناکامی کے بعد ایک کامیابی بھی ہوتی تھی جو ناکامی کے رنج کو مٹا دیتی تھی اور ہر حالت میں اللہ ہمیشہ میرے ساتھ رہا۔ 
بس مقصد یہی بتانا تھا کے اگر آپ کامیاب ہو رہے ہیں اور کبھی ناکام نہیں ہوتے تو ایک دن بڑی ناکامی آپ کی راہ انتظار ہو گی۔ 
اور اگر آپ ناکام ہوتی ہیں اور کبھی کامیاب نہیں ہوتے تو ای دن بڑی کامیابی آپ کے سامنے ہوں گی کسی حال میں زندگی سے مایوس نہیں ہوں۔ 
بہت شکریہ

Comments

Popular posts from this blog

PETROLEUM TECHNOLOGY KARACHI UNIVERSITY

امریکہ کے بعد برطانیہ کی بھی صدر پوتن کی بیٹیوں پر پابندی