Posts

رمضان المبارک

Image
  رمضان المبارک اُمت مسلمہ کیلئے بہت ہی خاص مہینہ ہےاس ماہ مبارک میں ہر نیکی کا ثواب اللہ اپنی رحمت سے بڑھا دیتا ہے  روزہ رکھنے کے انگنت فوائد ہیں روزہ انسان کو صبر سکھاتا ہے نفس پر قابو پانے کا درس دیتا ہے  روزہ انسان کو اللہ سے قریب کرتا ہے  پوری اُمت مسلمہ کو چاہئے کہ روزے کی اہمیت کو سمجھے اور اللہ سے دعا کریں کہ اللہ پاک رمضان المبارک کے تمام روزے رکھنے کی توفیق عطاء فرمائے  اللہ پاک مجھے اور آپ کو رمضان المبارک کی برکات نصیب فرمائے اور اس با برکات مہینے میں گناہوں سے بچائے رکھے  آمین  

کامیابی success

Image
  Successکامیابی انسان کو آسانی سے کبھی نہیں ملتی اسکے لئے بڑی ہی جدوجھد کرنی پڑتی ہے۔انسان وہی کامیاب کہلاتا ہے جو کبھی ناکام ضرور ہوا ہو اور ناکامی ہی دراصل کامیابی کی سیڑھی ہے۔ انسان جب تک زندہ رہتا ہے جب تک اس کا دل دھڑکتا رہتا ہے یہی سب انسان کی زندگی میں بھی ہے کہ جب تک اس میں اضطراب ہے تو یہ زندگی ہے ورنہ تو زندگی زندگی نہیں  ناکامی انسان کو کامیابی کی طرف گامزن کرتی ہے اور اس کے لیے راستے آسان کر دیتی ہے۔ میں اپنی مثال دوں تو میں پڑھائی میں اتنا کوئی خاص نہیں تھا لیکن ہمیشہ اپنے اساتذہ کا احترام کیا ان کو اپنے والدین سے بڑھ کر مانا میری زندگی میں ناکامیاں بہت آئی لیکن ہر ناکامی کے بعد ایک کامیابی بھی ہوتی تھی جو ناکامی کے رنج کو مٹا دیتی تھی اور ہر حالت میں اللہ ہمیشہ میرے ساتھ رہا۔  بس مقصد یہی بتانا تھا کے اگر آپ کامیاب ہو رہے ہیں اور کبھی ناکام نہیں ہوتے تو ایک دن بڑی ناکامی آپ کی راہ انتظار ہو گی۔  اور اگر آپ ناکام ہوتی ہیں اور کبھی کامیاب نہیں ہوتے تو ای دن بڑی کامیابی آپ کے سامنے ہوں گی کسی حال میں زندگی سے مایوس نہیں ہوں۔  بہت شکریہ

HEXAS PET

Image
           HEXAS is a group of six outstanding students of petroleum technology Karachi university            The members are in this group Nabeel Ahmed٫ Muhammad Usaid Shaikh٫ Raheel ahmed٫ Sheraz Ahmed٫ Muhammad Umer Khan and legend Mazz Ahmed                      Our aim is to make Pakistan an IT world 🌍 we are working on different projects some of them are FREE ENERGY٫ FUELS٫ AROMATICS٫ INFORMATION TECHNOLOGY٫ AND LITERATURE۔   

امریکہ کے بعد برطانیہ کی بھی صدر پوتن کی بیٹیوں پر پابندی

Image
  برطانیہ نے جمعے کو کیٹرینا ولادی میروونا تیکھونووا اور ماریہ ولادی میروونا ورونتسووا کے اثاثے منجمد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اقدام اس ہفتے ک میں عائد برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی حکومت نے روس کے مرکزی حلقے کی ’شاہانہ طرز زندگی‘ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے روسی صدر ولادی میر پوتن کی دو بالغ بیٹیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ برطانیہ نے جمعے کو کیٹرینا ولادی میروونا تیکھونووا اور ماریہ ولادی میروونا ورونتسووا کے اثاثے منجمد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اقدام اس ہفتے ک میں عائد امریکی پابندیوں کی عکاسی ہے۔ فارن، کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس (ایف سی ڈی او) نے کہا ہے کہ وہ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کی بیٹی پر سفری پابندیاں عائد کرنے کے ساتھ ان کے اثاثے بھی منجمد کر رہے ہیں۔ ایف سی ڈی او نے کہا کہ ماسکو کے مرکزی حلقے کے شاہانہ طرز زندگی کو آج سے مزید نشانہ بنایا جائے گا کیونکہ برطانیہ نے صدر ولادی میر پوتن اور ان کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کی بالغ بیٹیوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ روسی صدر ولادی میر پوتن کی بیٹیاں کٹرینا ولادی میرووانا تیکھونووا اور ماریہ ولادی میرووا ورونتسووا اور وزی...

PETROLEUM TECHNOLOGY KARACHI UNIVERSITY

Image
         The petroleum technology in Karachi university is one of the best department having all the facilities with best faculty members۔We have our HOD sir Kashif he is also a nice personality۔The program offered by the department is Bs program there is a research study in the field also          The field is totally relate to the practical work in oil and gas sector or in other such sectors